+92-51-9250071
hakim.ali@aiou.edu.pk

کانفرنس میں شرکت کے خواہش مند محققین / اسکالر اور طلبہ کانفرنس کا بنیادی تھیم، مقاصد، ذیلی موضوعات اور عنوانات کو پیش نظر رکھتے ہوئے مقالے کا خلاصہ (Abstract) مقررہ تاریخ کے دوران میں بھیج سکتے ہیں۔ 

·       کلاسیکی شاعری میں اخلاقی اقدار کی پیش کش

·        کلاسیکی شاعری میں انسانیت کے تصورات

·        ادب اور سماج

·        دہشت گردی اور عصرِ حاضر کے دیگر مسائل

·        پاکستانی ادب کے اہم رجحانات

·        معاشرے کی تعمیر میں ادب کا کردار 

·        مادیت پرستی اور پاکستانی زبانوں کا ادب